شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے شام میں اغوا کئے گئے 300 مزدوروں کو باہمی رضامندی کے بعد رہا کر دیا ۔
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ آئی ایس نے پیر کو شام کے دمیر شہر کے البدیاا
سیمنٹ فیکٹری کے باہر سے تین سو مزدوروں کو اغوا کر لیا تھا. مقامی انتظامیہ کے ساتھ کل معاہدہ ہوا جس کے تحت یرغمالوں کو رہا کرنے پر رضامندی ہو گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایس نے 170 لوگوں کو رہا کر دیا جبکہ باقی ان کے قبضے سے فرار ہونے میں کامیاب رہے